آہن گذار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - لوہے کو پگھلانے والا، (مجازًا) سخت چیز کو نرم کر دینے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - لوہے کو پگھلانے والا، (مجازًا) سخت چیز کو نرم کر دینے والا۔